Value of Dollar, Saudi Riyal and other currencies against Rupee on 17 August | Dollar | PKR | Price

Value of Dollar, Saudi Riyal and other currencies against Rupee on 17 August | Dollar | PKR | Price
Value of Dollar, Saudi Riyal and other currencies against Rupee on 17 August | Dollar | PKR | Price

پاکستان میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بدھ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ انٹربینک ایکسچینج رپورٹ کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 98 پیسے بڑھی ہے۔
رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قدر بڑھ کر 214.88 روپے رہی جو گزشتہ روز 213.90 روپے تھی۔
Value of Dollar, Saudi Riyal and other currencies against Rupee on 17 August | Dollar | PKR | Price
Value of Dollar, Saudi Riyal and other currencies against Rupee on 17 August | Dollar | PKR | Price

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت 57.23 اماراتی درہم 58.50 اور کویتی دینار کی قیمت 700.01 روپے رہی۔
عمانی ریال کا شرح تبادلہ 558.14 اور بحرینی دینار کی قدر 569.98 روپے رہی۔
پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو کی قدر 218.20 اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 259.82 روپے رہی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 212.15 اور قیمت فروخت 215 روپے، سعودی ریال کی قیمت خرید 56.1 اور قیمت فروخت 57 روپے رہی۔
اماراتی درہم کی قیمت خرید 57.3 اور قیمت فروخت 58.2 روپے جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 253 اور قیمت فروخت 259 روپے رہی۔

Post a Comment

0 Comments